حیدرآباد، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد شدید زخمی، ڈرائیور فرار
حیدرآباد کے تھانہ سائٹ کی حدود میں ذیل پاک فیکٹری کے سامنے ایک دل دہلا دینے والا ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ اس تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے…