ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ 9 جنوری 2026 کو فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 562 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے…