افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر کا کرکٹ آسٹریلیا پر شدید برہمی کا اظہار
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر اسد اللہ خان نے کرکٹ آسٹریلیا کے حالیہ فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کھیل کی روح کے منافی ہے۔ اسد اللہ خان کا مؤقف ہے کہ افغان ٹیم کو…