عثمان خواجہ کو آسی سی سی کے پرتھ ٹیسٹ کی پچ سے متعلق فیصلے پر تبصرہ بھاری پڑگیا
کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ ایشز سیریز 2024-25 کی تیاریوں کے دوران آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، خواجہ نے اپنی فاونڈیشن کے ایک ڈنر ایونٹ میں پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ کے بارے میں ICC کی جانب سے ‘ویری گڈ’…