کیا ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی اسکواڈ میں تبدیلی ہوگی؟ کپتان سلمان آغا نے بتادیا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے قومی اسکواڈ میں ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے قبل تبدیلیوں کے بارے میں اپنا حتمی موقف دے دیا ہے۔ ان کے مطابق موجودہ کمبی نیشن ہی ورلڈکپ تک جاری رہے گا، کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی اور تمام کھلاڑیوں کو ان کے رولز واضح کر…