گھٹنوں کے درد سے بچاؤ کی آسان عادات
برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک اہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سادہ ایروبک عادات گھٹنوں کے درد کو نمایاں طور پر روک سکتی ہیں اور اسے کم کرسکتی ہیں۔ 1990 اور 2024 کے درمیان 217 کلینیکل ٹرائلز کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرتے ہوئے جس میں 15,000 سے زیادہ شرکاء…