پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی ونڈو کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو نہ صرف پاکستانی کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے بلکہ عالمی سطح پر لیگ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی عکاسی بھی…