کیا تعلیم کاروبار بنتی جا رہی ہے؟ سکردو کی مثال سے جانیے
گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم نے حال ہی میں ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں نجی تعلیمی اداروں کو اپنے اساتذہ کو کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی بجٹ میں بھی شامل تھا اور اس کا مقصد اساتذہ کے استحصال کو روکنا…