’’میرا دل یہ پکارے‘‘ کی مشہور لڑکی عائشہ میٹرک میں تین بار فیل
’’میرا دل یہ پکارے آجا‘‘ پر ڈانس کر کے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی عائشہ اظہر نے ایک نجی ٹی وی شو میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ میٹرک میں تین بار فیل ہوئیں اور آخر کار سہیلیوں کے زبردستی اسکول بھیجنے پر پاس کر سکیں۔ عائشہ کے اپنے الفاظ…