معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم انتقال کرگئیں: دل دہلا دینے والا سانحہ
معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر پیاری مریم، جو اپنے نرم لہجے اور دلچسپ ویڈیوز کی وجہ سے لاکھوں فالوورز کی پسندیدہ تھیں، کا اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ یہ خبر ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی، جس نے ان کے مداحوں کو شدید صدمے میں ڈال دیا۔ مریم اپنے شوہر احسن علی کے ساتھ ایک…