‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازہ پر پاکستان کی معروف ٹی وی اور فلم اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے جزباتی ردعمل کا اظہار کیا۔ ہانیہ عامر نے سانحے میں غفلت، حفاظتی اقدامات کی کمی اور شہری جانوں کے ضیاع پر سوال اٹھایا۔ ان کے مطابق یہ سانحہ محض ایک حادثہ نہیں…